: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،28جولائی(ایجنسی) اداکارہ سارا خان ان دنوں چھوٹے پردے کا ایک جانا مانا چہرہ بن چکی ہیں. سٹار پلس کے سیریل 'بدائی' سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سارا کئی ہٹ ٹی وی شوز میں کام کر چکی ہیں. اب سارا پاکستان کے سیریل میں کام کرنے جا رہی ہیں. اسی کے
ساتھ سارہ کسی پاکستانی ٹی وی شو میں کام کرنے والی پہلی ہندوستانی اداکارہ بن گئی ہیں.
ایک رپورٹ کے مطابق سارا خان پاکستانی ایکٹر نور حسن کے ساتھ سیریل میں کام کرتی ہوئی نظر آئیں گی. یہ شو اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہوگا. سارا ریلٹی شو بگ باس میں بھی شرکت کر چکی ہے.